انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے اپریل کی پہلی تصویر شیئر کردی

Written by Peerzada M Mohin

پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی اپنی تصویر شیئر کردی۔رات 12 بجتے ہی اپریل کا مہینہ شروع ہوا تو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر شیئر کردی۔مہوش حیات کی تصویر کو کچھ ہی منٹ میں 27 ہزار سے زائد لائکس ملے اور سیکڑوں مداحوں نے انکی تعریف بھی کی۔مہوش حیات نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا نائٹ نائٹ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: