فرحان سعید نے جینے کے دو طریقے بتا دیئے

0

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے زندگی جینے کے دو طریقے بتا دیئے۔انسٹاگرام پر فرحان سعید نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ لیدر کی سیاہ جیکٹ پہنے سڑک پر کھڑے ہیں۔تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ فرحان سعید نظریں جھکائے کچھ سوچ رہے ہیں۔فرحان سعید نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘زندگی جینے کے دو طریقے ہیں۔’گلوکار نے کہا کہ ‘پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپنے لئے جی لو جبکہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کے لیے جیو۔’اْنہوں نے صارفین سے اْن کی رائے دریافت کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کونسا طریقہ اپنانا چاہو گے؟’۔فرحان سعید کے پوچھنے پر رابّیعہ نامی صارف نے کہا کہ ‘اگر دوسرے لوگ آپ کی پراوہ نہیں کرتے ہیں تو پھر ہمیں خود کی ذات کے لیے جینا چاہیے’۔فائزہ نامی صارف نے بھی کہا کہ ‘خود کے لیے جینا ہی بہتر ہے کیونکہ لوگوں نے آخر میں وہی کرنا جو وہ ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں۔’
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: