جواد احمد اپنا گانا 'کسانا' بھارت میں مقبول ہونے پر خوش

0

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار جواد احمد اپنا نیا گانا ‘کسانا’ بھارت میں مقبول ہونے پر خوش ہوگئے۔اس ضمن میں جواد احمد نے ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے ‘کسانا’ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔جواد احمد نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بھارتی اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھارت کے سب سے بڑے سمجھے جانے والے اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا کے تمام کسانوں کی حمایت میں میرا گانا ‘کسانا’ بھارت میں وائرل ہو گیا ہے۔’گلوکار نے اپنے پیغام میں اْس خبر کا لنک بھی شیئر کیا جس میں اس اخبار نے اس بات کا ذکر کیا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: