کترینہ کیف کے رقص کی وڈیو وائرل ہوگئی

0

بالی وڈ کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی طویل عرصے بعد رقص کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔کترینہ کیف نے انسٹاگرام اکاو?نٹ پر رقص کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اپنی آنے والی فلم ‘ فون بھوت’ کے رقص کے لیے ریہرسل کر رہی ہیں۔پوسٹ کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ ایک طویل عرصے بعد ہم رقص کر رہے ہیں۔فلم میں کترینہ کے ساتھی اداکار ایشان کھتر نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجیری پاور۔ ساتھ ہی انہوں نے بھوت کی ایموجی بھی شامل کی ہے۔کترینہ کیف کی ویڈیو کو اب تک 2.2 ملین سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ اسی ویڈیو پر ساڑھے 4 ہزار سے زائد کمنٹس بھی لکھے جاچکے ہیں۔
٭٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: