ہالی ووڈ مسٹری فلم ''فیئرآف رین''11فروری کو ریلیز ہوگی
پراسرار روح نے ذہنی بیماری کا شکار لڑکی کو اپنے شکنجے میں جکڑلیا۔ ہالی وڈ ہارر فلم ف”یئر آف رین ”11فروری 2021کو ریلیز ہو گی۔پراسرار اور طاقت ور بدروح کے اشاروں پر چل رہی ہے وہ اور اب چاہتی ہے رہائی جس کے لیے وہ کررہی ہے مختلف طریقے استعمال۔ کیا یہ اس کا وہم ہے یا حقیقت ۔ اسی کو دور کرنے کے لیے وہ دوستوں کی لیتی ہے مدد تو حیران کن انکشافات کا سامنا ہوجاتا ہے۔ ہالی ووڈ کی یہ لرزہ خیز فلم11 فروری 2021 کو آرہی ہے۔
٭٭٭٭٭٭