واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخر کردی
واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخر کردی
یہ فیصلہ صارفین کے ڈیٹا شیئرنگ سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔
واٹس ایپ نے تنقید کے بعد ڈیڈ لائن 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی کردی۔
واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ پالیسی پر نظر ثانی کیلئے صارفین کی رائے بھی شامل کریں گے۔