اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہوگئی

0

بالی ووڈ اداکارہ ،سپر ماڈل اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔26 سالہ اروشی روتیلا نے انسٹا گرام پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 کلوگرام وزن اٹھا کر ایکسرسائز کی ہے۔ ویڈیو کو اب تک 29 لاکھ لوگوں نے دیکھاہے ۔اروشی روتیلا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ بہت ہی کم وقفہ کے دوران اپنی دلکش تصاویر اور ایکسرسائز سمیت دیگر وڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: