تیمور علی خان نے گائے والے کے سامنے ہاتھ جوڑ لئے، ویڈیو وائرل

0

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان نے ‘گائے’ والے کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے۔حال ہی میں تیمور کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گھر کے دروازے پر ‘گائے’ کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص تیمور کے گھر کے باہر ‘گائے’ کے ساتھ موجود ہے اور وہ ‘بین’ بجا رہا ہے۔بین میں شخص گانوں کی دھن بجا رہا ہے جبکہ سامنے کھڑا تیمور گائے کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے مزید بجانے کا کہتا ہے۔اس کے بعد تیمور علی خان گائے کے سر پر ہاتھ بھی پھیرتے ہیں۔ ننھے تیمور کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: