صوفیانہ کلام خداکے قرب کا بہترین ذریعہ ہے 'حنا نصراللہ

0

معروف صوفی گلوکارہ حنا نصراللہ نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام خداکے قرب کا بہترین ذریعہ ہے ، مجھے جو عزت و مقام ملا ہے وہ خداکی ذات کی مہربانی اور صوفیانہ کلام کی بدولت ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ہر طرح کی گائیکی کی صلاحیت رکھتی ہوں لیکن جو دلی سکون صوفیانہ کلام پیش کر کے ملتاہے وہ ناقابل بیان ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سر زمین فن اورفنکار کے حوالے سے بڑی زرخیز ہے ، ہمارے فنکاروں او رگلوکاروں نے اپنے لازوال فن سے پوری دنیا میں نام کمایا ہے جسے برقراررکھنے کے لئے بھی کوشش ہونی چاہیے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: