شوبز کی رنگین منافق دنیا میں چڑھتے سورج کی پوجا کی جاتی ہے ' شہزادہ غفار

0

ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکارشہزاد ہ غفارنے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں آپ سے ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا بلکہ اس رنگین منافق دنیا میں چڑھتے سورج کی پوجا کی جاتی ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ مقام بڑی انتھک محنت سے حاصل کیا ہے ، جب میں شوبزمیں آیا تا تومجھے چھوٹے قد کی وجہ سے انتہائی حقارت سے دیکھا جاتا تھا ،لیکن میںنے حوصلہ نہیں ہارااورمحنت جاری رکھی اور آج میرے پرستاروں کا بہت بڑا حلقہ احباب ہے ۔ انہوںنے کہا کہ فنکار بڑاحساس ہوتا ہے لیکن اسے اپنے ہر غم اپنے سینے میں چھپا کر چہرے پر خوشی دکھانا ہوتی ہے ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: