سینئر اداکار رضوان واسطی کی 10ویں برسی اتوار منائی جائیگی

0

سینئر اداکار رضوان واسطی کی 10ویں برسی اتوار منائی جائے گی۔وہ 1937 کولاہو ر میں پیداہوئے ۔انہوں نے فنی کیریئر کاآغا ز ریڈیو پاکستان سے کیا اور بعد ازاں پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کرنے لگے۔حقیقی زندگی میں ان کی اہلیہ اداکارہ طاہرہ واسطی نے بھی ان کے ہمراہ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں بیوی کا کرداراداکیا ۔ان کی بیٹی لیلیٰ واسطی نے بھی والدین کے نقش قدم پرچلتے ہوئے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا ۔سینئر اداکار رضوان واسطی 24جنوری 2011 کو انتقال کر گئے تھے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: