meera sister aqsa rubab marriage ceremony
meera sister aqsa rubab marriage ceremony

Meera Sister Aqsa Rubab Married οn dated 6th June 2012 wіth German Citizen. Friends аnd Relatives аrе invited οn thе wedding ceremony.
Read Fully Report аnd more
Posts Tagged ‘ Meera ’

Meera Sister Aqsa Rubab Married οn dated 6th June 2012 wіth German Citizen. Friends аnd Relatives аrе invited οn thе wedding ceremony.
Read Fully Report аnd more
< 
اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کی ڈیل ہوتے
ہوتے رہ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
سولہ ستمبر کو اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کی صلح کے حوالے سے میڈیا میں اچانک خبر گردش کرنے لگی اور اس پر سنگیتا کے حوالے سے ثالثی کی کوششوں کی بات بھی سامنے آئی۔اس خبر کی تصدیق کیلئے اداکارہ میراسے رابطہ کیا تو میرا نے کہا کہ میں رمضان المبارک کی خصوصی دعا میں مصروف ہوں، آپ سے بعد میں بات کروں گی البتہ میرا کا کہنا تھا کہ میری عتیق الرحمن سے کوئی صلح نہیں ہوئی ۔ جہاں تک بات سنگیتا آپا کی ہے تو میں ان کا دل و جان سے احترام کرتی ہوں۔ اگر وہ میرے لئے کچھ کرنا چاہ رہی ہیں تو میں اسے مان لوں گی لیکن فی الحال ایسی کوئیبات نہیں۔ اس حوالے سے سنگیتا سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں نے عتیق الرحمن اور میرا کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی ہے اور میری یہ کوشش کافی حد تک کامیاب بھی رہی ہے۔ فی الحال اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
خبروں کے مطابق ہدایتکارہ سنگیتا نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کے درمیان صلح کی کوشش کی اور ایک ڈیل کرائی جس کے تحت اداکارہ میرا کو ڈیفنس کے گھر کے بدلے عتیق الرحمن کا پچاس لاکھ روپے دینا ہوں گے جبکہ عتیق الرحمن کا مطالبہ تھا کہ میرا اسےپچاس نہیں بلکہ نوے لاکھ روپے ادا کرے۔