وائرل

شیخوپورہ،دکانوں کے کرایہ نیلامی میں ایک ارب 25 کروڑ کی پیشکش

Written by Peerzada M Mohin

شیخوپورہ میں دکانوں کے کرایہ نیلامی میں ایک ارب 25 کروڑ روپے کی پیشکش کردی گئی۔شیخوپورہ میں تاجروں کے دو دھڑوں نے سیاسی کاروبار دھڑے بندی کی وجہ سے اتنی بڑی بولی لگائی۔الیکٹرونکس کی دکان کا اس وقت کرایہ صرف 22 ہزار روپے ماہانہ ہے ،ایک ارب 25 کروڑ روپے ماہانہ کرایہ کی پیشکش تاجر زبیر انور نے کی۔دوسری جانب دکان نہ لینے پر تاجر کا زر ضمانت 50 ہزار روپے ضبط کرلیا جائیگا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: