انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں بھی انٹری،’یار جولاہے’ میں نظر آئینگی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ میں انٹری دینے کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں بھی جلوہ افروز ہونے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان اب بھارتی ڈرامے ‘یار جولاہے’ میں نظر آئینگی۔بھارتی ڈرامے ‘یار جولاہے’ میں معروف شاعروں اور نثر نگاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ماہرہ اس ڈرامے میں احمد ندیم قاسمی کی کلاسک کہانی ‘گڑیا’ پڑھیں گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: