انٹرٹینمنٹ

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پہلی یوٹیوب ویڈیو پر ہزاروں لوگوں کا ناپسندیدگی کا اظہار

پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے تین روز قبل یوٹیوب پر اپنا چینل بناکر پہلی ویڈیو پوسٹ کی جسے3دن کے دوران 2 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا۔رپورٹس کے مطابق اسی ویڈیو کو 10ہزار لوگوں نے پسند کیا جبکہ 9ہزار نے اسے ناپسند کیا۔پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ویڈیو پر 11 ہزار لوگوں نے کمنٹس بھی لکھے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: