انٹرٹینمنٹ

ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر پیش کئے جانیوالے خصوصی پروگراموں کو مکمل کر لیا

ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے خصوصی پروگراموں کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تین روز کے لئے پی ٹی وی سمیت نجی ٹی وی چینلز نے اپنے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگز مکمل کر لی ہیں جبکہ بعض چینلز کی جانب سے پروگراموں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔ مختلف ٹی وی چینلز عید الفطر کے تین روز ریکارڈڈ پروگراموں کے ساتھ لائیو نشریات بھی پیش کریں گے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: