انٹرٹینمنٹ

وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا

وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ضلعی انتظامیہ نے بڑاقدم اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو ضلعی انتظامیہ میں بھرتی کیا ہے ۔خواجہ سرا لبنی اور نادرہ کو ڈیلی ویجز پر بھرتی کیا گیا ہے۔دونوں ٹرانسجینڈرز کو سیمی سکیل میں 770 روپے روزانہ اجرت پر بھرتی کیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: