انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم عمران خان عید کی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے

وزیراعظم عمران خان عید کی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید الفطر کی نماز بھی نتھیا گلی میں ادا کریں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: