انٹرٹینمنٹ

شہباز شریف اچھے گارنٹر بنے ہیں جو خود نیب زدہ ، ان کا بیٹا اور داماد اشتہاری ہیں،مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اس وقت بھی کہا تھا کہ سند یافتہ مجرم کے شہباز شریف اچھے گارنٹر بنے ہیں جو خود نیب زدہ ، ان کا بیٹا اور داماد اشتہاری ہیں- اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ لندن دوائی لینے والا تو واپس نہ آیا ،الٹا اسکے گارنٹر کو بھی باہر جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: