دنیا صحت

سری لنکا نے فائزر ویکسین کی استعمال کی منظوری دیدی

سری لنکا نے فائزر ویکسین کی استعمال کی منظوری دیدی،یوں سری لنکا جنوبی ایشیا میں فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے والا پہلا ملک بن گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سری لنکا نے امریکی دواساز کمپنی فائزر ویکسین کی ہنگامی طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ہنگامی بنیادوں پر فائزر ویکسین کی 50 لاکھ ڈوز سری لنکا منگوائی جائیں گی۔ سری لنکا جنوبی ایشیا میں فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے والا پہلا ملک بن گیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: