صحت

فائزر ویکسین برطانوی، افریقی کورونا کیخلاف موثرقراردیدی گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برطانوی اقسام کے خلاف فائزر ویکسین 75 فیصد تک موثر ثابت ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر میں کی گئی تحقیق میں مثبت نشاندہی ہوئی، اس سے پہلے ان اقسام پر کوئی ویکسین اثر انداز نہیں ہو رہی تھی۔عالمی ادارہ صحت نے چین کی سائنو فارم کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی، سائنو فارم عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کی جانے والی پہلی چینی ویکسین ہے۔عالمی ادارے کے مطابق سائنو فارم کورونا وائرس کے خلاف 78 فیصد موثر ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: