پاکستان جرم

بہاولنگر’معصوم پانچ سالہ بچی سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اوباش کی زیادتی بچی کی حالت تشویشناک ہسپتال میں داخل

معصوم پانچ سالہ بچی سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اوباش کی زیادتی بچی کی حالت تشویشناک ہسپتال میں داخل تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں مجید کوٹ کے رہائشی شہزاد نے درخواست دی کہ اسکی پانچ سالہ بیٹی حرا کھیلنے باہر گئی تو ملزم ابرار نے اسے ورغلا کر ویران جگہ لے گیاں جہاں اسکے ساتھ شیطانی کھیل کھیلا بچی کے رونے پر اہل محلہ اکٹھے آ گئے اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،جبکہ معصوم بچی کی حالت غیر ہو گئی جسے طبعی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، جہاں اسکی حالت نازک ہے جبکہ اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ ،کر خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: