پاکستان

گندم کی باقیات نہ جلائیں، موٹر وے پولیس کی کسانوں سے درخواست

موٹر وے پولیس نے کسان حضرات سے اپیل کی ہے کہ موٹر وے کے اطراف میں گندم کی باقیات نہ جلائیں، موٹر وے پر پھیلنے والا دھواں خطرناک حادثات کا سبب بنتا ہے۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے گندم کٹائی کے موقع پر کسانوں کی آگاہی مہم شروع کردی ہے، سیکٹر کمانڈر حشمت کمال کے مطابق کاشتکاروں کی آگاہی کیلئے دیہات اور مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں۔گندم کی باقیات کے دھویں سے ڈرائیوروں کو سخت مشکلات پیش آتی ہیں، یہ دھواں خطرناک حادثات کا سبب بنتا ہے، حادثات کی روک تھام کیلئے کسان بھائی تعاون کریں
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: