انٹرٹینمنٹ

بلی آئلش ورلڈ ٹور پر جانے کیلئے تیار، مداحوں کی بے چینی بڑھ گئی

نوجوان امریکی گلوکارہ بلی آئلش نے نئی ویڈیو میں اپنے پروگرام سے متعلق بتاکر مداحوں کی بے چینی بڑھا دی۔بلی آئلش نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ وہ ورلڈ ٹور پر جارہی ہیں تاہم انہوں نے اپنے سفر کے شروعات کی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کی اس ویڈیو کو کچھ ہی منٹ میں 10 ملین لوگوں نے دیکھا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: