انٹرٹینمنٹ

نزوا انٹر نیشنل کی برانڈ ایمبیسڈر بننا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ‘ عینی طاہرہ

نامور اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ نزوا انٹر نیشنل کی برانڈ ایمبیسڈر بننا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ،مجھے پورے پاکستان میں خصوصی طو رپر ایمبیسیڈرمقرر کیا گیا ہے جس کے تحت میں چاروں صوبوں میں لانچنگ تقریبات میں شرکت کروں گی ۔ایک انٹر ویو میں عینی طاہرہ نے کہا کہ نامور ادارے کی جانب سے کسی اداکار یا گلوکار کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنا معمولی بات نہیں ہے بلکہ وہ اس فنکار کی صلاحیتوں کا اعتراف ہوتا ہے ۔ نزوا انٹر نیشنل کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے پر بے حد خوش اور خدا کی ذات کی شکر گزار ہوں ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: