انٹرٹینمنٹ

نوجوانی میں شاہ رخ اور میں سگریٹ اور بیڑی شیئر کیا کرتے تھے، منوج باجپائی

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں کے اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے وہ اور شاہ رخ خان ماضی میں سگریٹ اور بیڑی آپس میں شیئر کیا کرتے تھے۔ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کیساتھ گزرے وقت کو یاد کرتے ہوئے منوج باجپائی نے کہا کہ ہم دونوں کی ملاقات نوجوانی میں ہوئی اور ہم نے دہلی میں بیری جون کے تھیٹر گروپ سے اکٹھے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ شاہ رخ ان دنوں کافی دلکش تھے اور لڑکیوں میں وہ کافی مقبول تھے۔انہوں نے کہا کہ انھیں پہلی بار دہلی میں ڈانس کلب شاہ رخ خان لے کر گئے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: