پاکستان

ٹنڈو محمدخان ، کراچی کے چار نو جوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، دو کو غوطہ خوروں نے بچا لیا

ضلع ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر میں کراچی کے 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔مقامی پولیس کے مطابق مقامی غوطہ خوروں نے نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا ،آخری اطلاعا ت تک2 کی تلاش جاری تھی۔ پولیس کے مطابق تمام نوجوان کراچی سے مویشی منڈی میں خریداری کے لیے آئے تھے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: