جرم

ملتان،کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر7کاروباری مراکزسربمہر،ماسک نہ پہننے پر33افرادکوجرمانے

ملتان ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے اور پابندی کے باوجود رات8 بجے کے بعدبزنس جاری رکھنے پر7کاروباری مراکز سیل کر دیئے ہیں ، ماسک نہ پہننے پر33 افراد پر23500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کورونا ایس اوپیز یکسر نظر انداز کرنے پر4 افراد کے خلاف مقدمات بھی درج گئے گئے ہیں۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر مجموعی طور پر2لاکھ74ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: