انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ سیریل آزمائش کا اوریجنل سائونڈ ٹریک جاری کردیا گیا

ڈرامہ سیریل آزمائش کا اوریجنل سائونڈ ٹریک جاری کر دیا گیا ہے۔ فجر رضا کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل آزمائش میں آواز کا جادو رضوان انور اور نمرہ مہرا نے جگایا ہے ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں کنزہ ہاشمی، یشما گل، شہود علوی، لیلی واسطی ، فہد شیخ، منیسا ملک اور گل رعنا شامل ہیں ۔ ڈرامہ بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے بینرتلے بنایا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: