انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر سنی جعفری نے منگنی کر لی

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کے بھائی اور یوٹیوبر سنی جعفری نے منگنی کر لی۔ 2017میں یوٹیوب جوائن کرنے والے یوٹیوبر سنی جعفری کے چینل پر سبسکرائبر کی تعداد سات لاکھ 50ہزار سے زیادہ ہے ۔ سنی جعفری نے حال ہی میں کینیڈا میں منگنی کی اور سوشل میڈیا پر اس موقع پر بنائی گئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنی منگیتر اور قریبی رشتے داروں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ان کے بھائی شاہ ویر جعفری نے اسلام آباد میں منگنی کی تھی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: