انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا نے شوبز شخصیات کو ایک دوسرے سے دور کردیا ہے،علی ظفر

اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہاکہ سوشل میڈیا نے شوبز شخصیات کو ایک دوسرے سے دور کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ ایک دور تھا کہ جب تما م شوبز شخصیات اکٹھی ہوتی تھیں اور ایک ساتھ وقت گزارتی تھیں لیکن یہ اب یہ انڈسٹری پہلے کی طرح نہیں رہی ہیں اور اس کی وجہ کہیں نہ کہیں سوشل میڈیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اداکار اب سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ پیشہ وارانہ زندگی میں اتنے محتاط ہوگئے ہیں کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ اداکاروں کے آپسی دوستی بھی سوشل میڈیا کے سامنے آئے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: