انٹرٹینمنٹ

شہروز اور صدف نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ و اداکارہ صدف کنول نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوالی ہے۔دونوں اداکاروں نے اپنی انسٹا سٹوریز پر آرٹس کونسل آف پاکستان سے کورونا ویکسین لگواتے ہوئے اپنی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔اداکار شہروز سبزواری نے اپنی انسٹا اسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میری کورونا ویکسینیشن ہوگئی ہے۔’دوسری جانب شہروز سبزواری کی اہلیہ اداکارہ صدف کنول نے بھی انسٹا اسٹوری پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ ویکسینیشن ہوگئی ہے۔’
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: