انٹرٹینمنٹ

ون ڈیزل کے انسٹاگرام فالوورز 70 ملین ہوگئے

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ون ڈیزل کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 70 ملین ہوگئی۔انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ون ڈیزل نے لکھا کہ میں جانتا ہوں میں نے یہ پلیٹ فارم تھوڑا دیر سے جوائن کیا،70 ملین فالوورز ہونے اور میرے ساتھ رہنے پر آپ سب کا مشکور ہوں۔خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ آپ لوگوں کے لئے قابل فخر کام کرتا رہوں۔ون ڈیزل نے انسٹاگرام پر 64 اکائونٹس کو فالو کیا ہوا ہے جبکہ اب تک انہوں نے 1684 پوسٹ کی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: