وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے فواد چوہدری کو خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنے کی بات پر صحافی بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ووفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دور ان کہاکہ فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے جس پر صحافی بھی مسکر ادیئے ۔
٭٭٭٭٭