انٹرٹینمنٹ

خدا اور محبت نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کردیا

نجی ٹی وی سے نشر ہونیوالے ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت’ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ڈرامہ سیریل خدا اور محبت نے یوٹیوب پر 52ملین سے زائد ویوز حاصل کرکے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے سابق تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔دوسری جانب خدا اور محبت کی نشر کی گئی حالیہ قسط صرف 24گھنٹے کے دوران ہی 8ملین ویوز حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔حالیہ قسط میں اداکارہ اقرا عزیز عروسی لباس اور خوبصورت میک اپ کے باعث ٹوئٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈرہیںدوسری جانب ڈرامے کی کہانی مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے اور ہدایت کاری سید وجاہت حسین کی ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: