انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی نئی فلم کی تصویر شیئر کردی

اسپائڈر مین کے کردار سے شہرت پانے والے ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی نئی آنے والی فلم ‘Uncharted’ کی تصویر شیئر کردی۔رپورٹس کے مطابق فلم میں ٹام ہالینڈ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔جس کی شوٹنگ رواں سال اکتوبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔فلم کا ٹریلر بھی جلد جاری کئے جانے کا امکان ہے تاکہ مداح فلم کی کہانی سے متعلق اندازہ لگاسکیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: