دنیا

امریکی صدر کی سیاہ فام جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرنیوالوں میں جارج فلائیڈکی کمسن بیٹی بھی شامل تھی۔واضح رہے کہ سفید فام پولیس اہلکار نے فلائیڈ کی گردن پر گھٹنا رکھ کر اسے قتل کردیا تھا، بائیڈن کی جانب سے پولیس اصلاحات کاوعدہ تاحال پورا نہیں ہوا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: