ذیا بیطس کی عالمی فیڈریشن (آئی ڈی ایف ) نے حکومت سے چینی سے تیار شدہ مشروبات پر ٹیکس دگنا کرنے کی سفارش کردی۔ آئی ڈی ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو خط لکھا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کہ مصنوعی میٹھے یا چینی سے تیار شدہ مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھاکر 20 فیصد کی جائے۔
٭٭٭٭٭