پاکستان

پاکستان اور پی آئی اے کی عالمی مقدمہ باری میں کامیابی قوم کیلئے بڑی خبر ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان اور پی آئی اے کی عالمی مقدمہ میں کامیابی قوم کے لئے بڑی خبر اور بڑی خوشخبری ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اس کامیابی پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔پاکستان اور پی آء اے کی عالمی مقدمہ میں یہ بڑی فتح ہے۔ ریکوڈک کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈز کی ہائی کورٹ نے گزشتہ روز پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: