پاکستان

38 ممالک سے پاکستان آمد پر مکمل سفری پابندی عائد کردی گئی

38 ممالک سے پاکستان آمد پر بدھ سے مکمل سفری پابندی عائد کردی گئیبھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلا دیش، برازیل، زمبابوے سمیت ایشیا، یورپ، لاطینی امریکا کے ممالک فہرست کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنیوالے تمام مسافروں کا 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: