انٹرٹینمنٹ

سنجے دت کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سنجے دت کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔ اس حوالے سے بالی ووڈ کے سنجو بابا نے انسٹاگرام پر ویزا کے ساتھ فوٹو شیئر کرکے مداحوں کو اس سے آگاہ کیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے سنجے دت نے لکھا کہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ ساتھ میں انہوں نے یہ اعزاز ملنے پر اماراتی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: