انٹرٹینمنٹ

اداکارہ لاشانہ نے پرستاروں کی روزانہ کی بنیاد پر لا تعداد کالز سے تنگ آ کر موبائل نمبر تبدیل کر لیا

نامور اداکارہ لاشانہ نے پرستاروں کی روزانہ کی بنیاد پر لا تعداد کالز سے تنگ آ کر اپنا موبائل نمبر تبدیل کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ لاشانہ کو گزشتہ کئی ماہ سے پرستاروں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر لا تعداد کالز کی جارہی تھیں جس سے وہ ذہنی طور پرشدید پریشانی سے دوچار تھیں ۔ اداکارہ نے اب اپنا کئی سال پہلے خریدا گیا نمبر ختم کر کے نیا نمبرلے لیا ہے جو صرف خاندان کے افراد او رچند خاص دوستوں کو دیا گیا ہے ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: