پاکستان

دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے پاس پیسہ نہیں تھا، دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، ہمارامشکل وقت نکل گیا ہے اور بہت اچھا وقت آنیوالا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے پاس پیسہ نہیں تھا، دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، جب روپیہ گرتا ہے تو ساری چیزیں مہنگی ہوجاتی ہیں، اللہ کا کرم ہے کہ ہم بڑے مشکل وقت سے نکلے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: