جرم

پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کیشناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب عام افرادکے شناختی کارڈ کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: