انٹرٹینمنٹ

‘فاسٹ اینڈ فیوریس9’ کا پیسے کمانے کا سلسلہ جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم ‘فاسٹ اینڈ فیوریس9′ انتہائی تیزی کے ساتھ پیسے کمارہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے باکس آفس پر فلم کی کامیابی کی رفتار بڑھ گئی۔فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کر کے ریکارڈ بنادیا۔اس کے علاوہ فلم دنیا بھر سے اب تک 164 ملین ڈالر کما چکی ہے جب کہ امریکا میں اسے ریلیز ہونا باقی ہے۔رپورٹ کے مطابق’فاسٹ اینڈ فیوریس9’ امریکا میں اگلے ماہ 25 جون کو ریلیز ہوگی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: