پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امام موسیٰ کاظم کے روضہ پر حاضری

دورہ عراق کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کاظمین میں حضرت امام موسیٰ کاظم کے روضہ پر حاضری دی ،وزیر خارجہ نے حرم امام موسیٰ کاظم میں نوافل ادا کیے۔وزیر خارجہ نے اتحاد امہ، ملکی سلامتی، خوشحالی اور کرونا وبا سمیت آفات و بلیات سے خلاصی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: