شیخوپورہ میں دکانوں کے کرایہ نیلامی میں ایک ارب 25 کروڑ روپے کی پیشکش کردی گئی۔شیخوپورہ میں تاجروں کے دو دھڑوں نے سیاسی کاروبار دھڑے بندی کی وجہ سے اتنی بڑی بولی لگائی۔الیکٹرونکس کی دکان کا اس وقت کرایہ صرف 22 ہزار روپے ماہانہ ہے ،ایک ارب 25 کروڑ روپے ماہانہ کرایہ کی پیشکش تاجر زبیر انور نے کی۔دوسری جانب دکان نہ لینے پر تاجر کا زر ضمانت 50 ہزار روپے ضبط کرلیا جائیگا۔
٭٭٭٭٭