صحت

اسلام آباد ویکسینیشن میں سب سے آگے، کورونا کیسز بھی کم ہوگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ویکسینیشن میں سب سے آگے ہونے کے باعث کورونا کیسز کے حوالے سے سب سے پیچھے ہوگیا۔ڈی ایچ او زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں 23 فی صد شہریوں کوویکسین لگائی جاچکی، اسلام آباد میں 12 لاکھ آبادی ویکسین کی اہل ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں سوا تین لاکھ آبادی کو ویکسین لگائی جاچکی، تیسری لہر میں اسلام آباد میں کورونا مثبت کیس 19 فی صد تک گئے۔ڈی ایچ او کے مطابق آج پہلی بارکورونامثبت کیس 1 اعشاریہ 8 فی صد پر رہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: