کھیل

پی ایس ایل چھ ،پاکستان میں موجود 25 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تاحال ویزے نہ مل سکے

پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے پاکستان میں موجودہ 25 کھلاڑی و اسٹاف کو تاحال ویزے نہ مل سکے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے کچھ معاملات میں تاخیرہوئی ہے اور امید ہے کہ تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔پی سی بی کے مطابق کئی غیر ملکی کھلاڑی یو اے ای پہنچ چکے ہیں جن کے ناموں کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 کے کورونا کی وجہ سے باقی رہ جانے والے میچز ابوظبی میں کرائے جائیں گے جس کے لیے کئی کھلاڑی امارات پہنچ چکے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: