پیسہ کم تھا پر بچپن میں دم تھا، اداکاری نعمان اعجاز

0

اداکار نعمان اعجاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے لکھا کہ پیسہ کم تھا پر بچپن میں دم تھاانہوں نے بچپن کے حسین دنوں کی یاد میں خواہش کرتے ہوئے لکھا کہ کاش وہ دن پھر سے لوٹ آئیں۔اس سے قبل بھی نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ دنیا ہے جناب، ماں نہیں جو ہر وقت آپ کو پیار دے۔انہوں نے کہا تھا کہ انسان کی زندگی میں اس کی تعریف کیجئے اور اس کے کام کو سراہیے کیونکہ مرنے کے بعد انسان اپنی تعریف نہیں سن سکتا۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: